حصہ ہفتم: جناب ابوبکر سے اختلاف اور اس کی تحقیق
واقعہ فدک اور جناب زہراء (سلام اللہ علیہا) کا جناب ابوبکر سے اختلاف و نزاع صدر اسلام سے لے کر آج تک ہمیشہ علماء اور دانشمندوں کے درمیان مورد بحث و تحقیق رہا ہے۔ اس موضوع پر بہت زیادہ کتابیں لکھی جاچکی ہیں ان تمام مباحث کا ذکر کرنا جب کہ اس کتاب کی غرض جناب فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کی زنگی کے ان واقعات کی تشریح کرنا ہے جو لوگوں کے لئے عملی درس ہوں، بہت زیادہ مناسبت نہیں رکھتا اور اہم پہلے سادہ اور مختصر طور پر اس کی طرف اشارہ بھی کرچکے ہیں لیکن پڑھے لکھے لوگ ایک سطح کی معلومات نہیں رکھتے بلکہ ان میں بعض حضرات محقق ہوا کرتے ہیں کہ جو چاہتے ہیں کہ اس حساس اور اہم موضوع پر جو صدر اسلام سے مورد بحث رہا ہے زیادہ تحقیق اور دقت کی جانی چاہیئے اور اس واقعہ کو علمی لحاظ سے مورد بحث اور تحقیقی لحاظ سے ہونا چاہیئے۔ لہذا ہم اس حصے کو سابقہ بحث کی بہ نسبت تفصیل سے بحث کرنے کے لئے اس موضوع میں وارد ہو رہے ہیں تا کہ اس موضوع پر زیادہ بحث کی جائے۔
اختلاف اور نزاع کا موضوع
پیغمبر ﷺ کے شخصی اموال
فدک
فدک جناب فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کے پاس
فدک دینے کا طریقہ
فدک کے واقعہ میں قضاوت
پہلا اعتراض
دوسرا اعتراض
تیسرا اعتراض
چوتھا اعتراض
پانچواں اعتراض
چھٹا اعتراض
رسول خدا ﷺ کے مدینہ میں اموال
خیبر کے خمس کا بقایا
رسول خدا ﷺ کی وراثت
قرآن میں وراثت
جناب ابوبکر کی حدیث
قرآن کی مخالفت
اشکال
تنبیہہ