زندگی نامہ

حضرت علی (علیہ السلام) کے گھر کا اثاثہ

حضرت علی علیہ السلام نے مندرجہ ذیل اسباب حجلہ عروسی کے لئے مہیا کر رکھے تھے۔

1۔ ایک لکڑی کی جس پر کپڑے اور پانی کی مشک ٹانگی جاسکے۔
2۔ گوسفند کی کھال۔
3۔ ایک عدد تکیہ۔
4۔ ایک عدد مشک۔
5۔ ایک عدد آٹے کی چھلنی۔ (1)

[1] بحار الانوار۔ ج 43۔ ص 114۔

فہرست

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button